تازہ ترین:

ڈیوڈ: کے نتائج

ٹینس سٹار رافیل نڈال اور ڈیوڈ فیرر ٹینس کا نمائشی میچ کھیلنے کیلئے تائیوان پہنچ گئے

تائپے (اے پی اے) سپین کے عالمی نمبر2 ٹینس سٹار رافیل نڈال اور عالمی نمبر5 ڈیوڈ فیرر ٹینس کا نمائشی میچ کھیلنے کیلئے تائیوان پہنچ گئے۔ نمائشی میچ میں حصہ لینے کیلئے رافیل نڈال جیسے ہی ائرپورٹ سے باہر آئے، انہیں ان کے مداحوں نے گھیر لیا اور آٹوگراف لئے۔ دونوں کھلاڑیوں نے

بھارتی حکومت ممبئی حملوں کے الزام میں امریکا میں گرفتار ڈیوڈ کولمین ہیڈلے کو اپنی تحویل میں لینے کے لئے کبھی سنجیدہ نہیں تھی ۔ وکی لیکس

وکی لیکس کے مطابق بھارت کی قومی سلامتی کے مشیر ایم کے نارائنن نے سولہ دسمبردو ہزار نو کو نئی دہلی میں امریکی سفیر ٹموتھی روئمر سے ٹیلے فون پر گفتگو کی۔ اس کے اگلے روز امریکی سفارت خانے نے گفتگو کی تفصیل پر مشتمل خفیہ مراسلہ واشنگٹن بھیجا جس کے مطابق امریکی سفیر نے ایم کے نارائنن سے کہا کہ وہ بھارتی حکومت کی طرف سے وعدہ کریں کہ ڈیوڈ ہیڈلے کی حوالگی کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔ اس پر ایم کے نارائنن نے ٹموتھی روئمرکو بتایا کہ بھارتی حکومت ڈیوڈ ہیڈلے کو امریکا سے بھارت لانے میں سنجیدہ نہیں۔لیکن بظاہر

برطانیہ میں فسادات کا سلسلہ قدرے تھم گیا‘ ثابت ہو گیا ہمارے معاشرے کے کچھ حصہ بیمار ہو چکے ہیں: ڈیوڈ کیمرون

لندن (بی بی سی) برطانیہ کے مختلف شہروں میں پولیس پر حملوں‘ جلاو گھیراو اور لوٹ مار کے واقعات کا سلسلہ تھم گیا ہے۔ ادھر برطانوی وزیرِاعظم نے پارلیمان کے اجلاس کے دوران کہا کہ جس طرح کے فسادات اور لوٹ مار کا سلسلہ گذشتہ ہفتے برطانیہ میں جاری رہا ایسی کسی بھی صورتحال کو

مزید نتائج