تازہ ترین:

ڈیوٹیاں: کے نتائج

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے ملک میں جاری بجلی کے بحران پرقابو پانے کے لئے شمسی توانائی پینلز کی درآمد پر تمام ڈیوٹیاں ختم کرنے کی منظوری دے دی۔

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیرخزانہ ڈاکٹرعبد الحفیظ شیخ کی صدارت میں ہوا، اجلاس میں چھ نکاتی ایجنڈے پرغور ہوا، کمیٹی نے وزارت ماحولیات کی درخواست پرمتبادل توانائی ذرائع کی درآمد پر عائد ڈیوٹیوں میں ایک بار کی چھوٹ دینے کا بھی فیصلہ کیا، جس کے تحت شمسی توانئی پینل کی ایک بار کی درآمد پر پانچ فیصد کسٹم ڈیوٹی، سولہ فیصد سیلز ٹیکس، دو فیصد کمرشل ٹیکس، ایک فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی اور چار فیصد انکم ٹیکس ختم کردیا گیا ہے۔ کمیٹی نے کوئٹہ تھرمل پاورسٹیشن کو روزانہ سات تا دس ملین مکعب فٹ گیس کی

پتنگ بازوں کو پکڑنے کیلئے دو ہزار رضا کاروں کی ڈیوٹیاں لگ گئیں

لاہور)(خبر نگار)ڈی سی او لاہور سجاد احمد بھٹہ نے سول ڈیفنس کے 2000 رضاکاروں کو پتنگ بازوں پر نظر رکھنے کیلئے بڑی بڑی سرکاری و غیر سرکاری عمارتوں پر ڈیوٹیاں دینے کیلئے خصوصی احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ یہ جوان گردونواح میں ایسے تمام مکانات پر نظر رکھیں گے جن گھروں کی چھتوں سے