تازہ ترین:

ڈیوس: کے نتائج

2پاکستانیوں کے قاتل ریمنڈ ڈیوس کا امریکہ مےں بھی شہری پر تشدد 1750ڈالر کے مچلکوں پر رہائی ملی

واشنگٹن + کولوراڈو (نمائندہ خصوصی + ایجنسیاں) لاہور مےں دو پاکستانی شہریوں کے قاتل سی آئی اے کے سابق کنٹریکٹر ریمنڈ ڈیوس نے پارکنگ کے تنازعہ پر امریکہ مےں بھی شہری کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا جس پر اسے گرفتاری کے بعد 1750ڈالرز کے ضمانتی مچلکوں پر رہا کر دیا گیا۔ امریکی ریاست

پاکستان میں دو شہریوں کو قتل کرنے والے امریکی اہلکار ریمنڈ ڈیوس نےامریکہ میں ایک شخص پر نشے کی حالت میں قاتلانہ حملہ کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریمنڈ ڈیوس کا کولوروڈا میں ایک شاپنگ سنٹر کے پارکنگ اسٹینڈ میں اپنے ہی ہم وطن سے جھگڑا ہو گیا، اس دوران ریمنڈ ڈیوس نے مشتعل ہوکر فائرنگ کردی،پولیس نے اسے موقع پر ہی گرفتار کرلیا تاہم بعد میں ضمانت پر رہا کردیا۔خبر ایجنسی کے مطابق ریمنڈ ڈیوس پرشراب کے نشے میں قاتلانہ حملے کا الزام عائد کیا گیا ہے،غیرملکی میڈیا کے مطابق ہفتے کی صبح پیش آنے والے واقعہ میںریمنڈ کے نشانے کا شکار بننے والے شخص نے موقع پر طبی امداد لینے سے انکار کر دیا۔

ریمنڈ ڈیوس کے ڈرائیور کی گرفتاری کے لئے آئی جی کو 8 اکتوبر تک مہلت

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے عباد الرحمن کو کچلنے والے ریمنڈ ڈیوس کے ڈرائیور کی گرفتاری کے لئے آئی جی پنجاب کو 8 اکتوبر تک مہلت دے دی ہے۔ لاہور ہائیکورٹ میں کیس کی سماعت شروع ہوئی۔ عباد الرحمن کے ورثاءکی جانب سے دائر درخواست موقف اختیار کیا گیا کہ امریکن

مزید نتائج