تازہ ترین:

ڈیموں: کے نتائج

ملک بھرمیں حالیہ بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی آمد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اپنےانتہائی لیول پربرقرارہے۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد پینسٹھ ہزار دوسو کیوسک جبکہ اخراج بھی پینسٹھ ہزار دو سو کیوسک ہے ، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول ایک ہزار پانچ سو پچاس فٹ پر برقرار ہے۔ ادھر منگلا ڈیم میں پانی کی آمد پچیس ہزار کیوسک جبکہ اخراج بھی پچیس ہزار کیوسک ہے۔ ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول ایک ہزار دو سو دس فٹ پر برقرار ہے ۔ دونوں ڈیموں میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔ دوسری جانب دریائے سندھ سمیت تمام دریا اپنے اپنے ہیڈورکس پر معمول کے مطابق بہہ رہے

ملک بھر میں جاری بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی آمد میں اضافے کا سلسلہ جاری، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول پر برقرارہے۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد ایک لاکھ تین ہزار آٹھ سو کیوسک جبکہ اخراج بھی ایک لاکھ تین ہزار آٹھ سو کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول ایک ہزار پانچ سو پچاس فٹ پر برقرار ہے۔ ادھر منگلا ڈیم میں پانی کی آمد بیالیس ہزار چھ کیوسک اور اخراج بھی بیالیس ہزار چھ کیوسک ہے ،ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول ایک ہزار دو سو دس فٹ پر برقرارہے ۔ دونوں ڈیموں میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہو چکی ہے۔ دوسری جانب دریائے سندھ میں گدو اور سکھر کے مقام پر نچلے درجے

ملک بھرمیں جاری بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ منگلا ڈیم امیں پانی کی سطح انتہائی لیول پر برقرار

ملک بھرمیں جاری بارشوں کے باعث تربیلا اورمنگلا ڈیم میں پانی کی سطح انتہائی لیول پر برقرار ہے۔تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح پندرہ سو پچاس فٹ ہے جبکہ ڈیم میںپانی کی آمد ایک لاکھ پچاس ہزارآٹھ سوکیوسک اور اخراج بھی ایک لاکھ پچاس ہزارآٹھ سو کیوسک ہے۔منگلاڈیم میں پانی کی سطح بارہ سودس فٹ ہے،ڈیم میں پانی کی آمد تینتالیس ہزارایک سوستانوے کیوسک اور اخراج پچاس ہزاردوسوتینتیس کیوسک ہے۔

مزید نتائج