تازہ ترین:

ڈیموکریٹک: کے نتائج

جاپان میں ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھنے والے وزیر خزانہ یویشی ہیکو نوڈا کو وزارت عظمی کے لئے نامزد کردیا گیا ہے۔

جاپان میں وزیراعظم ناٹوکان کے استفے کے بعد وزات عظمی کیلئےوزیر تجارت، وزیرخزانہ اورسابق وزیرخارجہ اہم امیدوارسمجھے جارہے تھے تاہم جاپان کی ڈیموکریٹک پارٹی نےوزیرخزانہ یاشیی کونوڈا کووزارت عظمی کے لئے نامزد کردیا ہے۔دوسری جانب یاشیی کونوڈا کا کہناہے کہ وہ رواں سال گیار مارچ کو ملک میں آنے والے سونامی سے ہونیوالے نقصانات کا جلد ازجلد ازالہ کریں گے۔

مصرکی سپریم کورٹ نے سابق صدرحسنی مبارک کی سیاسی جماعت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کو تحلیل کرتے ہوئے اس کے اثاثے منجمند کرنے کا حکم دے دیا۔

غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق مصرکی سپریم کورٹ نے اپنے مختصرحکم نامے میں نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کو حکومت وقت کے حوالے کرتے ہوئے اس کے تمام عہدے داروں کو برطرف کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ سابق صدرحسنی مبارک کی سیاسی جماعت کی تحلیل سے مصر کے مظاہرین کا ایک اور دیرینہ مطالبہ پورا ہوگیا ہے کیونکہ اس جماعت کے دفاتر کو سابق صدر نے اپنے مخالفین کی تحریک کو کچلنے کے لئے استعمال کیا تھا۔ حسنی مبارک نے نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی انیس سو اٹھہتر میں قائم کی تھی اور اپنے قیام کے بعد سے اس کے عہدے دار ملک کے سیاہ

عراق پر جنگ مسلط کرنا غیر قانونی اور تباہ کن فیصلہ تھا : لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نک کلیگ

لندن (آصف محمود سے) برطانیہ کے نائب وزیراعظم اور لبرل ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ نک کلیگ نے بھی عراق پر جنگ مسلط کرنے کو غیرقانونی اور تباہ کن فیصلہ قرار دیدیا ہے۔ برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کے دورہ امریکہ کی وجہ سے غیرحاضری میں پہلی مرتبہ برطانوی پارلیمنٹ میں بطور

مزید نتائج