تازہ ترین:

ڈیم: کے نتائج

کشن گنگا ڈیم: پاکستان کے نقصان کو غلط طریقے سے فائدے کے طور پر پیش کیا گیا

اسلام آباد (عثمان چیمہ / دی نیشن رپورٹ) دانستہ یا نادانستہ طور پر عالمی ثالثی عدالت میں کشن گنگا ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے پاکستان کی نمائندگی کرنے والا شخص بھارت کے ہاتھوں میں کھیلا ہے اور غلط طور پر پاکستان کے نقصان کو فائدے کے طور پر پیش کیا ہے۔ وزارت پانی و بجلی کے ذرائع

ملک بھرمیں حالیہ بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی آمد میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اپنےانتہائی لیول پربرقرارہے۔

فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد پینسٹھ ہزار دوسو کیوسک جبکہ اخراج بھی پینسٹھ ہزار دو سو کیوسک ہے ، تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول ایک ہزار پانچ سو پچاس فٹ پر برقرار ہے۔ ادھر منگلا ڈیم میں پانی کی آمد پچیس ہزار کیوسک جبکہ اخراج بھی پچیس ہزار کیوسک ہے۔ ڈیم میں پانی کی سطح اپنے انتہائی لیول ایک ہزار دو سو دس فٹ پر برقرار ہے ۔ دونوں ڈیموں میں پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ختم ہوچکی ہے۔ دوسری جانب دریائے سندھ سمیت تمام دریا اپنے اپنے ہیڈورکس پر معمول کے مطابق بہہ رہے

عالمی عدالت نے کشن گنگا ڈیم کےلئے عارضی تعمیرات سے نہیں روکا: بھارت

نئی دہلی (نیٹ نیوز) عالمی ثالثی عدالت کی جانب سے بھارت کو کشن گنگا ڈیم پر تعمیرات سے روکے جانے کا فیصلہ آنے کے بعد بھارت کی سرکاری خبررساں ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا نے دعویٰ کیا ہے عدالت نے بھارت کو جموں کشمیر مےں کشن گنگا ڈیم پر عارضی تعمیرات سے نہیں روکا۔ خبرایجنسی کے

مزید نتائج