ڈیل: کے نتائج

زرداری سیاسی پوزیشن مستحکم بنانے کیلئے امریکہ سے ڈیل کرنا چاہتے تھے: وکی لیکس

لندن /کراچی (این این آئی/ ریڈیو نیوز) وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ ایک سال پہلے صدر زرداری نے امریکی سینیٹر جان کیری سے کہا تھا کہ انہیں اپنی سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کیلئے امریکہ سے ڈیل کی ضرورت ہے۔ صدر زرداری نے 16 فروری دو ہزار دس کو اسلام آباد دورہ کرنیوالے امریکی سینیٹ

صدر آصف علی زرداری اپنی سیاسی ساکھ بہترکرنے کے لئے امریکہ سے ڈیل کرنا چاہتے تھے۔ وکی لیکس

ویب سائٹ کی جانب سے جاری کردہ سابق امریکی سفیراین ڈبلیو پیٹرسن کے مراسلے کے مطابق صدر آصف علی زرادری نے سولہ فروری دوہزار دس کو اسلام آباد میں امریکی سیینٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی کے چیئرمین سینٹر جان کیری سے ملاقات میں کہا تھا کہ انہیں اپنی سیاسی پوزیشن مستحکم کرنے کیلئے امریکہ سے ڈیل کی ضرورت ہے۔ سابق امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹرسن نے ملاقات کی تفصیل تئیس فروری دو ہزار دس کو واشنگٹن بھیجی۔ مراسلے کے مطابق ڈیل کا مقصد امداد اورتجارتی مراعات کا حصول تھا ۔پاک امریکہ تجارتی معاہدوں کو بعض

ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی سے کسی ڈیل کے بغیر یوسف رضا گیلانی کووزیر اعظم بنانے کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ وکی لیکس

وکی لیکس نے اٹھائیس مارچ دوہزار آٹھ کو ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر فاروق ستار اور نائب امریکی وزیر خارجہ رچرڈ باؤچر کے درمیان اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات کی خفیہ کیبل جاری ہے۔ ملاقات کی تفصیل کا مراسلہ امریکی سفیر این ڈبلیو پیٹر سن نے واشنگٹن ارسال کیا تھا ۔ مراسلے کے مطابق ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا تھا کہ ایم کیوایم نے دوہزار دو میں بھی پیپلزپارٹی کے ساتھ کام کرنا چاہا لیکن انہوں نے سنجیدگی نہیں دکھائی جس کے بعد مسلم لیگ قاف کے ساتھ الحاق کیا گیا۔ ایم کیو ایم کے رہنما نے نائب امریکی وزیر

مزید نتائج