نیویارک (آئی این پی) امریکہ میں حالیہ شدید برفباری کے باعث 50 میں سے انچاس ریاستیں برف سے ڈھک گئی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں نے ماہرین کے حوالے سے بتایا کہ ہوائی میں بھی برفباری ہوئی تو پہلی مرتبہ پورا امریکہ سفید زمین میں بدل جائے گا۔ ہوائی کے علاوہ امریکہ کی دیگر تمام انچاس