تازہ ترین:

ڈھاکہ: کے نتائج

ایک بار پھر سقوط ڈھاکہ کی طرز پر ملک کو دولخت کرنےکا کھیل کھیلا جارہا ہے، سقوط کراچی یا بلوچستان ہوا تو اس کی ذمہ دارفوج اور اکثریتی پارٹیاں ہونگی۔ سید منور حسن

منصورہ لاہور میں یوم آزادی کے موقع پرپرچم کشائی کے بعد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید منورحسن نے کہا کہ پاکستان کو امریکی کالونی بنانے والےحکمرانوں نے قوم کو حقیقی آزادی سے محروم کردیا ہے، جماعت اسلامی پاکستان کی سالمیت کے خلاف ہونے والی کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ ان کا کہنا تھاکہ انیس سو اکہتر میں دو اکثریتی پارٹیوں نے پاکستان کو دو ٹکڑے کردیا آج پھر ملک کے ساتھ وہی کھیل کھیلا جارہا ہے اگر سقوط کراچی یا بلوچستان ہوا تو اس کی ذمہ فوج اور آج کی اکثریتی جماعتیں ہونگی۔ سید منورحسن نے کہا

بھٹو کیس ری اوپن ہوا تو سقوط ڈھاکہ پر بھی بات ہو گی: فضل الرحمن

لاہور+ اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار+ نیوز ایجنسیاں) جمعیت علماءاسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ حالات تیزی کے ساتھ تبدیل ہو رہے ہیں۔ معلوم نہیں بات کہاں تک جائے گی لیکن جوں جوں وقت گزرے گا قوم کو بڑی خبریں ملتی رہیں گی۔ بھٹو کیس ری اوپن کرنے سے کئی سوالات جنم

دسویں عالمی کرکٹ کپ کا تیسرا کوارٹر فائنل آج ڈھاکہ میں جنوبی افریقہ اورنیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جائے گا ۔

بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں کھیلے جانے والا یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ دونوں ٹیموں نے ماضی کی غلطیوں سے سبق حاصل کرکے بہتر پرفارم کرنے کےعزم کا اظہارکیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے کپتان گریم سمتھ کا کہنا ہے کہ ٹیم بھرپور فارم میں ہے اور قسمت نے یاوری کی تو نیوزی لینڈ سے جیت کر سیمی فائنل کھیلنے کا اعزازحاصل کریں گے، ان کا کہنا تھاکہ ٹیم اس بار ورلڈ کپ جیتنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے اس لئے یہ موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیں گے۔ ادھر نیوزی لینڈ کے کپتان ڈینیئل ویٹوری کا کہنا ہے کہ ہم

مزید نتائج