تازہ ترین:

ڈگریوں: کے نتائج

ایچ ای سی نے ارکان اسمبلی کی ڈگریوں کی تصدیق کیلئے طریقہ کار مسترد کر دیا

اسلام آباد (ریڈیو نیوز) ہائر ایجوکیشن کمشن نے ارکان اسمبلی کی ڈگریوں کی تصدیق کے لئے طریقہ کار کو مسترد کر دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق ارکان اسمبلی کی ڈگریوں کی تصدیق کے لئے الیکشن کمشن آف پاکستان نے طریقہ کار تجویز کیا تھا جس کو ایچ ای سی نے مسترد کر دیا۔ ایچ ای سی/ ڈگریاں

ہائر ایجوکیشن کمشن کے ڈگریوں کی تصدیق کے اختیارات ختم

اسلام آباد (اسما غنی / دی نیشن رپورٹ) باخبر ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے ہائر ایجوکیشن کمشن کے ارکان اسمبلی کی ڈگریاں چیک کرنے سمیت اس کے مختلف کلیدی اختیارات ختم کر دیئے ہےں اور یہ ذمہ داریاں دوسرے وفاقی محکموں کے سپرد کر دی ہےں۔ ایچ ای سی کو یہ اختیارات سابق صدر پرویز

الیکشن کمیشن نے جعلی اورغیرمستند ڈگریوں کے بارے میں وضاحت پیش کرنے کے لئے گیارہ ارکان پارلیمنٹ کو کل طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن میں ارکان پارلیمنٹ کی جعلی اورغیر مستند ڈگریوں کی تحقیقات کرنے والی کمیٹی نے کل سماعت کے لئے رکن قومی اسمبلی جواد حسین اور غلام دستگیر راجڑ کو طلب کیا ہے، پنجاب اسمبلی کے رضوان گل، فرح دیبا،افشاں فاروق، حاجی ناصر محمود اورسہیل کامران بھی الیکشن کمیشن کے سامنے پیش ہوں گے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق سندھ اسمبلی کے مکیش کمار، نادر نگسی اور بشیراحمد خان جبکہ بلوچستان اسمبلی کے سرداریار محمد رند بھی کل ہی پیش ہوں گے۔

مزید نتائج