تازہ ترین:

ڈگری: کے نتائج

محمکہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ ترعلاقوں میں موسم خشک رہنےکا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق رواں ہفتےملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر بونداباندی ہوئی۔ گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اسلام آباد میں درجہ حرارت تینتیس ڈگری سینیٹی گریڈ، لاہور پینتیس، پشاور چونتیس، کوئٹہ انتیس، کراچی بتیس اور مظفرآباد میں چونتیس ڈگری سینیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

عذرا ناہید میڈیکل کالج کو حکومت پاکستان اور پی ایم ڈی سی نے ڈگری جاری کرنیکا اختیار دیدیا

لاہور (خصوصی رپورٹ) عذرا ناہید میڈیکل کالج کو گورنمنٹ آف پاکستان اور پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے نوٹیفکیشن نمبر F.3-46/2008-MER کے تحت 13 اگست 2011 ءکو رجسٹرڈ میڈیکل کالج قرار دیا گیا۔ عذرا ناہید میڈیکل کالج سپیریئر کالج کے چارٹرڈ کے تحت ڈگری دینے کا مجاز ادارہ ہے۔ پاکستان

مزید نتائج