تازہ ترین:

ڈکلیئر: کے نتائج

فلمی صنعت کو ’انڈسٹری“ ڈکلیئر کرنے کا نوٹیفکیشن ایک ہفتے میں ہو گا:آفتاب شاہ

لاہور (کلچرل رپورٹر) وفای وزیر ثقافت پیر آفتاب شاہ جیلانی نے کہا کہ فلمی صنعت کو 1993ء میں انڈسٹری ڈکلیئر کر دیا گیا تھا مگر بدقسمتی سے نوٹیفکیشن جاری نہ ہو سکا۔ اس سلسلے میں نوٹیفکیشن ایک ہفتے تک جاری ہو جائے گا جس کے بعد فلم انڈسٹری کو بجلی پانی سوئی گیس کے کمرشل ریٹس کی

ناگپور ٹیسٹ : جنوبی افریقہ نے بھارت نے خلاف پہلی اننگز 558 رنز پر ڈکلیئر کردی

ناگ پور (اے پی پی) ناگ پور ٹیسٹ کا دوسرا روز بھی جنوبی افریقن بلے بازوں کے نام رہا ، ہاشم آملہ کی شاندارڈبل سنچری کی بدولت مہمان ٹیم نے بھارت کے خلاف اپنی پہلی اننگز 558 رنز 6 کھلاڑی آوٹ پر ڈیکلیئر کردی، ہاشم آملہ نے کیرئیر کی بہترین اننگز کھیلتے ہوئے 253 رنز بنائے اور آوٹ نہیں

پہلا ٹیسٹ: آسٹریلیا480 رنز بنا کر اننگز ڈکلیئر‘ ویسٹ انڈیز کا مایوس کن آغاز

برسبین (اے پی پی) آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے پہلے ٹیسٹ کے دوسرے روز ویسٹ انڈیز نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے‘ اس سے قبل آسٹریلیا نے 480 رنز 8 کھلاڑی آوٹ پر اننگز ڈیکلیئر کردی۔ جمعہ کو ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز 322 رنز 5 کھلاڑی آوٹ پر