اسلام آباد (وقائع نگار) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے رہائشی علاقہ مےں قائم ےورپی ےونےن کے دو ملکوں نے سی ڈ ی اے سے ڈپلومےٹک انکلےومےں اپنے قونصل خانے بنانے کے لےے جگہ الاٹ کرنے کی درخواست دے دی ۔ سی ڈی اے ذرائع کے مطابق ڈنمارک اور ناروے نے گزشتہ ہفتے وفاقی ترقےاتی ادارے