لاہور (خبرنگار خصوصی) تجدید عہد کی تقریب کے موقع پر مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کارکنوں سے عہد کرتے ہوئے کہا کہ مےں تاریخی بادشاہی مسجد کے سائے تلے مزار اقبال کے روبرو روح قائد کو آپ سب کو اور ان کو جو میری آواز سن رہے ہےں گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ امن انصاف استحکام اور