تازہ ترین:

ڈویژن: کے نتائج

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم خشک رہے گا، تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں بعض مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں موسم خشک اور قدر گرم رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہا، تاہم مالاکنڈ ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند ایک مقامات پرہلکی بارش ہوئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی نوکنڈی میں پڑی جہاں درجہ حرارت چالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم کشمیر، ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں چند ایک مقامات پر ہلکی بارش کا امکان ہے

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہا تاہم مالاکنڈ ڈویژن میں بعض مقامات پر ہلکی بارش ہوئی۔ گزشتہ روز سب سے زیادہ گرمی نور پور تھل میں پڑی جہاں درجہ حرارت اکتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے ۔

انٹر ڈویژن تیکوانڈو چیمپئن شپ ورکشاپس نے جیت لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان ریلوے سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام انٹر ڈویژن تیکوانڈو چیمپئن شپ ورکشاپس ڈویژن نے ٹرافی جیت لی۔ لاہور ڈویژن نے 48 پوائنٹس حاصل کرکے دوسری، ریلوے پولیس نے 47 پوائنٹس کے ساتھ تیسری اور ملتان ڈویژن نے 44 پوائنٹس حاصل کرکے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ آخر

مزید نتائج