تازہ ترین:

ڈونر: کے نتائج

سیلاب زدگان کی بحالی‘ حکومت پنجاب نے 30 ستمبر کو عالمی ڈونر کانفرنس بلا لی ۔۔متاثرین کی بحالی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے : نوازشریف

لاہور (خبر نگار خصوصی) حکومت پنجاب نے متاثرین سیلاب کی بحالی کے لئے 30 ستمبر کو اسلام آباد میں عالمی ڈونرز کانفرنس بلا لی ہے۔ اس کانفرنس میں مختلف بین الاقوامی اداروں کے نمائندے اور غیر ممالک کے سفیر بھی شرکت کریں گے۔ اس بات کا فیصلہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد

مسلم لیگ ق فرانس کے عہدیداروں کا سیلاب زدگان کی امداد کیلئے فنڈ ریزنگ افطار ڈونر

پیرس )صاحبزادہ عتیق سے( مسلم لیگ ق فرانس کے عہدیداروں کی طرف سے سیلاب زدگان کی امدادکے لئے پیرس کے نواحی علاقے کے سبرینہ ہال میں فنڈ ریزنگ افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا۔ مہمان خصوصی ممتاز گلوکا ر اورسہارا فار لائف ٹرسٹ کے ابرار الحق کی اپیل پر پاکستانی کمیونٹی کی طرف سے سیلاب زدگان کے لئے 52 ہزار یوروسے زائد کے عطیات جمع کئے گئے۔ سبرینہ ہال کے یہودی مالک موسیومشل کی طرف سے ہال کے کرائے کی پانچ ہزار یورو کی رقم سیلاب زدگان کے لئے عطیہ دی گئی۔ اس پروگرام میں مسلم لیگ ق فرانس کے عہدیداروں اور پاکستانی

مزید نتائج