باجوڑ + پشاور (آن لائن + بی بی سی ڈاٹ کام) سکیورٹی فورسز نے باجوڑ ایجنسی میں شدت پسندوں کے سب سے اہم علاقے ڈمہ ڈولہ کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔ ایف سی ذرائع نے بھی اس کی تصدیق کر دی ہے جبکہ سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 شدت پسند جاںبحق اور اہم کمانڈر سمیت پانچ کو گرفتار کر لیا