تازہ ترین:

ڈوسیر: کے نتائج

بھارت کا حافظ سعید سمیت 34 افراد کی حوالگی کا پھر مطالبہ‘ 3 ڈوسیر حوالے کئے : شواہد ناکافی ہیں : سلمان بشیر

اسلام آباد (جاوید صدیق) بھارتی ذرائع ابلاغ نے بھارتی خارجہ امور کی وزارت کے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کو تین ڈوسیئرز دئیے ہیں جن میں پاکستان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ 34 مبینہ دہشت گردوں کو بھارت کے حوالے کرے‘ جن افراد کو مانگا گیا ہے ان میں حافظ