تازہ ترین:

ڈوب: کے نتائج

لاہور : بجلی کا طوےل برےک ڈاﺅن کئی علاقے تارےکی مےں ڈوب گئے

لاہور (نیوز رپورٹر+ ریڈیو مانیٹرنگ) لاہور میں گذشتہ شب بجلی کا طویل بریک ڈاﺅن ہوا، شہر کے سات گرڈ سٹیشن یکدم بند کر دئیے جانے سے لاہور کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ دوسری طرف موسم میں بہتری کے باوجود ملک بھر مےں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی۔

5 ماہ کے دوران عالمی سٹاک مارکیٹوں میں 10 ہزار ارب ڈالر ڈوب گئے

نیو یارک (ریڈیو نیوز) گذشتہ 5 ماہ میں عالمی سٹاک مارکیٹوں میں تقریباً 10 ہزار ارب ڈالر ڈوب گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 45 ملکوں کی سٹاک مارکیٹوں پر مشتمل انڈیکس مندی میں داخل ہو گیا۔

سندھ میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے صورتحال مزید سنگین ہو گئی ہے،سیلابی پانی سے ٹنڈوالہ یار کا قبرستان مکمل طور پر پانی میں ڈوب گیا

طوفانی بارشوں اور سیلابی پانی سے شدید متاثرہ علاقوں میں آج بھی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہا جس سے متاثرین کی مشکلات میں مذید اضافہ ہو گیا ہے۔سیلاب کے باعث ٹنڈو الہ یار ضلع کے بیشتر دیہات کا زمینی راستہ منقطع ہو گیا ہے۔ بدین اورعمر کوٹ سمیت اکثرعلاقوں میں شدید بارشوں سے متاثرین کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے اور ہزاروں افراد تاحال بے یارو مددگارامداد کے منتظرہیں ۔ سیم نالے میں سیلابی ریلوں کے باعث مزید کئی علاقوں کوبھی خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔ صورتحال کی سنگینی کے پیش نظرانتظامیہ بے بس

مزید نتائج