تازہ ترین:

ڈنڈے: کے نتائج

پولنگ کے دوران کرسیاں‘ گھونسے‘ ڈنڈے چل گئے‘ فائرنگ سے دو جاں بحق‘ لاہور میں الیکشن ملتوی

لاہور+گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر +خبرنگار +نمائندہ خصوصی) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کے انتخابات کے موقع پر پولنگ کے دوران لاہور سمیت کئی مقامات پر ناخوشگوار واقعات پیش آئے۔ فائرنگ سے دو افراد جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوگئے، متعدد مقامات پر ڈنڈے چل گئے، گالی گلوچ ہوئی

موہالی میں پاکستان اور بھارت کرکٹ ورلڈکپ سیمی فائنل کےٹکٹیں لینےوالے شائقین کرکٹ کو پولیس کے ڈنڈے پڑگئے۔

بھارت کےشہرموہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایسوسی ایشن سٹیڈیم کے باہر شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے پاک بھارت ورلڈکپ سیمی فائنل کی ٹکٹیں نہ ملنے کے خلاف احتجاج کیا۔ مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے شدید لاٹھی چارج کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ انتظامیہ کے مطابق پی سی اے سٹیڈیم موہالی میں اٹھائیس ہزار افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے جسے ورلڈ کپ کے پیش نظر تیس ہزار تک بڑھا دیا گیا ہے۔ سیمی فائنل میچ کی صرف چودہ ہزار ٹکٹیں عوام کو فروخت کی جارہی ہیں جبکہ بقیہ ٹکٹیں آئی سی سی کو دی گئی ہیں۔

سرائیکی صوبہ ڈنڈے کے زور پر حاصل کرکے رہیں گے : جمشید دستی

راجن پور (آن لائن) پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی نے کہا ہے کہ سرائیکی صوبہ ڈنڈے کے زور پر حاصل کریں گے اس کے لئے کوئی قانون مانیں گے نہ آئین کو مانیں گے۔ راجن پور میں سرائیکی اور ثقافتی میلے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرائیکی خطے میں حالیہ سیلاب ایک منصوبہ

مزید نتائج