تازہ ترین:

ڈنمارک: کے نتائج

ڈنمارک موٹاپے کاباعث بننے والی اشیا پر ٹیکس عائد کرنے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے

ڈنمارک میں شہریوں کو موٹاپے سے بچنے کی ترغیب دینے اور دل کی بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حکومت نے انسانی جسم کو موٹا کرنے والی اشیا پر بھاری ٹیکس کا نفاذ کیا ہے، فیٹ ٹیکس کے نفاذ سے ڈنمارک دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں اس قسم کا ٹیکس رائج کیا گیا ہے، اندازے کے مطابق ٹیکس کے نفاذ کے بعد اولیو آئل کی فی لٹر قیمت صفر اعشاریہ چار سات ڈالر اضافہ ہوجائے گا اوراس کی قیمت ساڑھے سات ڈالر تک پہنچ جائے گی،جبکہ دیگر اشیا کی قیمت میں بھی اسی تناسب سے اضافہ ہوگا، شہریوں اور تاجروں کا کہنا ہے کہ صحت عامہ

ڈنمارک سے شکست کے بعد سکواش فیڈریشن کے عہدیداروں کو خود ہی گھر چلے جانا چاہئے، جہانگیر خان

کراچی (این این آئی) سکواش کے عظیم کھلاڑی جہانگیر خان نے کہا ہے کہ ڈنمارک سے شکست کے بعد سکواش فیڈریشن کے عہدیداروں کو شرم کے مارے خود ہی گھر چلے جانا چاہئے۔ ایک انٹرویو میں انہوںنے کہاکہ جہانگیر خان نے کہاکہ گزشتہ دنوں فیڈریشن کی غلطی کے سبب پاکستان پہلی مرتبہ ورلڈ جونیئر

قوال استاد رشید علی خان کے بیٹے اعجاز ڈنمارک کے دورے پر چلے گئے

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف قوال استاد شیر علی خان کے بیٹے اعجاز علی خان ڈنمارک کے دس روزہ دورے پر چلے گئے جہاں وہ کوپن ہیگن یونیورسٹی میں تصوف کے موضوع پر منعقد ہونے والے سیمینار میں لیکچر دیں گے۔ اس کے علاوہ پرفارم بھی کریں گے۔

مزید نتائج