لاہور (مانیٹرنگ نیوز) امریکی قونصلیٹ کی افطار پارٹی میں شرکت کرنے والے پولیس افسران کے خلاف کارروائی کیلئے آئی جی پنجاب نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں انہوں نے قواعد کی خلاف ورزی کے مرتکب پولیس افسران کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے کی سفارش کی ہے۔ آئی