کراچی ( کامرس رپورٹر + این این آئی) سٹیٹ بنک نے نئی مالیاتی پالیسی جاری کر دی‘ شرح سود میں پچاس بیسز پوائنٹس کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ مرکزی بنک نے دسمبر 2009ء کے لئے مالیاتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں پچاس بیسز پوائنٹس کی کمی کر دی ہے‘ شرح سود میں کمی افراط زر میں