پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک + بیورو رپورٹ) خیبر سپر مارکیٹ پشاور میں یکے بعد دیگرے دو دھماکوں میں 40 افراد جاںبحق جبکہ 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔ جاںبحق ہونے والوں میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔ پولیس کے مطابق پہلا دھماکہ سلنڈر‘ دوسرا موٹر سائیکل میں نصب بم پھٹنے سے ہوا۔ تفصیلات کے