تازہ ترین:

ڈسٹرکٹ: کے نتائج

انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ میں مزید 2 میچوں کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس رپورٹر) انٹرڈسٹرکٹ ہاکی ٹورنامنٹ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ گوجرہ میں کھیلے جانے والے ٹورنامنٹ میں پیر کو پہلے میچ میں ملک سپورٹس نے شاہد ہاکی کلب کی ٹیم کو 2 کے مقابلے 5 گول سے شکست دی۔ دوسرے میچ میں گوجرہ ہاکی کلب کی ٹیم نے نیو شاہیں

بین الصوبائی انٹر ڈسٹرکٹ اور تحصیل لیول مقابلوں کا شیڈول جاری نہ ہو سکا

لاہور (سپورٹس رپورٹر) مالی سال 2011-12ءکو تین ماہ گذرنے کے باوجود پاکستان سپورٹس بورڈ بین الصوبائی انٹر ڈسٹرکٹ اور انٹر تحصیل لیول کے مختلف مقابلوں کے شیڈول کا اعلان نہیں کر سکا ہے۔ تین ماہ انتظار کرنے کے بعد پنجاب سپورٹس بورڈ نے اپنے طور پر کھیلوں کے مقابلوں کا شیڈول تیار

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے دو میجرز سمیت چھ اہلکاروں کوگرفتاری کے بعد عدالت میں ریمانڈ کے لیے پیش نہ کرنے پر متعلقہ پولیس افسران کو پندرہ جون کو طلب کرلیاہے۔

گزشتہ روز عبوری ضمانتیں خارج ہونےکے بعد سیشن جج رشید قمر نے اینٹی نارکوٹکس فورس کے دو میجراورایک اسسٹنٹ ڈائریکٹر سمیت چھ اہلکاروں کو پولیس کی تحویل میں دیا تھا۔ ملزمان کواڑتالیس گھنٹے گزرنے کے باوجود ریمانڈ کے لیے جج کے روبرو پیش نہیں کیا گیا۔ادھر اینٹی نارکوٹکس فورس کے تشدد سے جاں بحق نوجوان ذوالفقار کی والدہ نے عدالت کو درخواست دی ہے کہ پولیس جان بوجھ کر ان اہلکاروں کی گرفتاری نہیں ڈال رہی۔ صغریٰ بی بی نے موقف اختیار کیا ہے کہ فورسز کی جانب سے ان پر صلح کے لیے دباؤ ڈالا جارہا ہے اور جان سے

مزید نتائج