تازہ ترین:

ڈرین: کے نتائج

منچھر جھیل میں پانی کا اخراج بڑھ کر بائیس ہزار کیوسک تک پہنچ گیا جبکہ ایم این وی ڈرین اورایف پی بند سے آنیوالے پانی کے باعث جھیل کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی ۔

محکمہ آبپاشی کے حکام کے مطابق جھیل میں اس وقت پانی کی سطح ایک سو بیس فٹ اعشاریہ ایک انچ ریکارڈ کی گئی ہے ۔ جھیل میں مختلف مقامات  سے پانی کا اخراج جاری ہے جس میں دوہزار کیوسک اضافہ ہوا ہے اوراخراج بائیس ہزار کیوسک تک پہنچ گیا ہے۔ منچھرجھیل میں پانی کی سطح انتہائی لیول تک پہنچنے کے بعد مختلف مقامات پر کٹ لگا کر اس کا  پانی دریائے سندھ میں گرانے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔ تاہم غلط کٹ لگائے جانے کے باعث اخراج کم رہا اور پانی کی سطح دوبارہ بڑھنا شروع ہوگئی ہے ۔ جھیل میں پانی کی آمد کے باعث دوسو

دریائے سندھ کے سیلابی ریلے سے دادو خیرپورناتھن شاہ کے قریب ایم این وی ڈرین میں شگاف پڑنے کے باعث اسی دیہات زیرآب آگئے۔

سیلابی ریلا ضلع قمبر شہدادکوٹ کے علاقے نصیر آباد اور ضلع لاڑکانہ کے شہروں باڈہ اور وارہ کی جانب بڑھ رہا ہے۔ گاجی کھاوڑ میں تین حفاظتی بند بہہ جانے سے پورا علاقہ اور سیم کینال میں پڑنے والے شگاف سے گوٹھ جلبانی سمیت تیرہ دیہات زیرآب آچکے ہیں۔  دوسری جانب شہداد کوٹ کے عارضی حفاظتی بند پر سیلاب کا شدید دباؤ ہے۔  لاڑکانہ کے قریب سیم کینال میں پڑنے والے شگافوں کو اب تک ُپرنہیں جاسکا جس کے باعث تیرہ دیہات زیرآب آچکے ہیں۔ اُدھر ٹھٹھہ کی تحصیل سجاول میں انتظامیہ کی جانب سے پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لئے

ملتان روڈ پر ڈرین کی صفائی کیلئے کی گئی کھدائی موت کا کنواں بن گئی

لاہور (خبر نگار) ضلعی حکومت نے ملتان روڈ پر 24 کلومیٹر طویل 4 فٹ گہری ڈرین کی صفائی کر کے موسم برسات میں غریب بجوں کی موت کیئے ایک نیا ’’موت کا کنواں‘‘ بنا دیا۔ ضلعی حکومت نے سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سے چوبرجی سے ٹھوکر نیاز بیگ تک 12 کلومیٹر کے فاصلے میں سڑک کے دونوں طرف فٹ