تازہ ترین:

ڈرل: کے نتائج

کسان ڈرل سے کاشت شدہ مکئی کی چھدرائی کریں: محکمہ زراعت کی ہدایت

لاہور (کامرس رپورٹر) محکمہ زراعت پنجاب کی طرف سے بہاریہ مکئی کے کاشتکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اچھی پیداوار حاصل کرنے کےلئے ڈرل سے کاشت شدہ مکئی کی چھدرائی کریں۔ چھدرائی کے دوران فصل سے کمزور اور بیمار پودوں کو نکال دیں اور پودوں کا درمیانی فاصلہ قسم کے لحاظ سے 6تا 9انچ