تازہ ترین:

ڈرامہ: کے نتائج

اداکار جاوید شیخ ڈرامہ سیریل "ٹیم "میں مرکزی کردار ادا کریں گے

لاہور (اے پی پی )اداکار جاوید شیخ کرکٹ کے موضوع پر بننے والی نئی ڈرامہ سیریل"ٹیم"میں مرکزی کردار اداکریں گے۔13اقساط پر مشتمل اس ڈرامہ سیریل کی کہانی مصنف شاہد ندیم نے لکھی ہے جسے احسن طالش ڈائریکٹ کریں گے۔مذکورہ ڈرامہ سیریل کی کاسٹ میں اداکارہ ثمینہ احمد ،راشد محمود

اداکار غلام محی الدین ڈرامہ سیریل جی 5 میں کام کریں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار غلام محی الدین نئی ڈرامہ سیریل جی 5 میں کام کریں گے۔ اس سیریل کی عکسبندی 18 ستمبر سے شروع ہو گی۔ یہ سیریل 52 اقساط پر مشتمل ہے۔

سٹیج ڈرامہ ”میری جان تیرے قربان“ میں کام پسند کیا جا رہا ہے : خوشبو

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ خوشبو مقامی تھیٹر میں سٹیج ڈرامہ ”میری جان تیرے قربان“ میں کام کر رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے میں میرا رول بہت اچھا ہے۔ لوگ میری پرفارمنس بہت پسند کر رہے ہیں۔

مزید نتائج