تازہ ترین:

ڈراموں: کے نتائج

اداکاروں کا پنجاب کے بجٹ میںسٹیج ڈراموں پر عائد ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ

لاہور(این این آئی) تھیٹر سے تعلق رکھنے والے اداکاروں نے پنجاب کے صوبائی بجٹ میں اسٹیج ڈراموں پر عائد ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ اسٹیج ڈرامہ عوام کیلئے ایک سستی تفریح مہیا کرتے ہے لیکن پھر بھی ہمارے ایسے شائقین ہیں جو اسٹیج ڈرامہ دیکھنے سے

نرگس اور انجمن شہزادی کی توجہ سٹیج ڈراموں میں اداکاری پر مرکوز

لاہور (اے پی پی) اداکارہ نرگس اور انجمن شہزادی سٹیج ڈراموں میں سرمایہ کاری کی بجائے اداکاری پر زور دے رہی ہیں۔ تھیٹر کے بحران کو دیکھتے ہوئے دونوں اداکاروں نے سٹیج ڈراموں پر اپنی تمام تر توجہ مرکوز کر دی ہے اور تھیٹر کی دونوں ہیروئنوں نے بطور ادکار مختلف پروڈیوسروں کے

ناصر ادیب ٹی وی ڈراموں کی ڈائریکشن دیں گے

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلموں کے معروف مصنف اور ہدایت کار ناصر ادیب اب ٹی وی ڈراموں کی ڈائریکشن دیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ ایک ڈرامہ سیریل کی ڈائریکشن دینے کی آفر ہوئی ہے جس پر جلد ہی کام شروع کر دیا جائے گا۔

مزید نتائج