لاہور (کامرس رپورٹر) پنجاب حکومت نے رواں مالی سال 2010-11ءمیں جولائی سے اکتوبر کے تیسرے ہفتے (22 اکتوبر) تک اپنا بجٹ خسارہ پورا کرنے کے لئے سٹیٹ بنک سے 7 ارب 17 کرڑو 40 لاکھ روپے کا اوور ڈرافٹ حاصل کیا ہے جو گذشتہ مالی سال 2009-10ءمیں اتنی مدت کے دوران حاصل کئے جانے والے 18 ارب 77 کروڑ 30