تازہ ترین:

ڈراز: کے نتائج

16 ستمبر سے شروع ہونے والی پاکستان پریمیئر فٹبال لیگ کے ڈراز کا اعلان

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹ بال فےڈرےشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والی پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی دن پانچ میچز کھیلے جائیں گے پاکستان پریمیئر فٹ بال لیگ 2010 جمعرات 16 ستمبر کو شروع ہو گی۔ دفاعی چیمپئن خان ریسرچ لیباریٹریز ہاٹ

فٹبال ورلڈ کپ : 32 ٹیموں کے ڈراز کا اعلان‘ 8 گروپ بنا دیئے گئے

جوہانسبرگ (ثناءنیوز) کھیلوں کی دنیا کے سب سے بڑے مقابلے یعنی انیسویں ورلڈ کپ فٹبال ٹورنامنٹ کا آغاز 11 جون سے جنوبی افریقہ میں ہو رہا ہے۔ رواں برس منعقد ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کے لئے 32 ٹیمیں عالمی مقابلوں تک پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہیں جنھیں 8 گروپوں میں تقسیم کیا گیا

سال کے دوسرے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے ڈراز کا اعلان کر دیا گیا

فرانس کے شہر پیرس میں نکالے گئے ڈراز کے مطابق مینز ایونٹ میں دفاعی چیمپئن سوئٹزرلینڈ کے روجر فیڈرر پہلے راؤنڈ میں آسٹریلیا کے پیٹر لوزاک کے مدمقابل ہوں گے۔ اٹھائیس سالہ فیڈرر اپنے کیرئیر میں صرف ایک دفعہ ہی فرنچ اوپن ٹائٹل جیت سکے ہیں۔ ریکارڈ چار بار فرنچ اوپن جیتنے والے عالمی نمبر دو رافائیل نڈال کا مقابلہ پہلے راؤنڈ میں فرانس کے گیانی مینا سے ہو گا۔ ڈراز کے مطابق نمبر چار سیڈ برطانیہ کے اینڈی مرے پہلے راؤنڈ میں فرانس کے رچرڈ گیسکے کے مدمقابل ہوں گے۔ دوسری جانب خواتین مقابلوں میں دفاعی

مزید نتائج