پشاور (بیورو رپورٹ+ وقت نیوز+ نیشن رپورٹ) پشاور کے نواحی علاقے متنی بائی پاس کے قریب چھٹی کے بعد بچوں کو گھروں تک لے جانے والی بس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پانچ بچے اور ڈرائیور جاں بحق جبکہ انیس کے قریب بچے اور اساتذہ زخمی ہو گئے، زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر