تازہ ترین:

ڈبے: کے نتائج

وفاقی وزیرصحت مخدوم شہاب الدین نے کہا ہے کہ سگریٹ ساز کمپنیاں ڈبے پرتصویری وارننگ کے بغیرسگریٹ فروخت نہیں کرسکیں گی۔

یہ بات مخدوم شہاب الدین نےعالمی تمباکونوشی کےدن کےموقع پراسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ تقریب کے بعد انہوں نےتصویری وارننگ کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ تعلیمی اداروں کے تعاون کے ساتھ تمباکو نوشی کے خلاف مہم شروع کی جائے گی کیونکہ نوجوانوں میں سگریٹ پینے کا رحجان سب سے زیادہ ہے۔ مخدوم شہاب الدین نے کہاکہ نوجوان لڑکیوں میں شیشہ پینے کا بڑھتا ہوارحجان ایک لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نےکہا کہ تمباکو نوشی کے خلاف قوانین پہلے سےموجود ہیں جن پرعمل درآمد کرانے کی ضرورت ہے ۔ تقریب سے خطاب

پراسیکیوٹر جنرل نیب کی بیماری کے باعث سوئس دستاویزات کے ڈبے پاکستان نہیں بھیجے گئے:واجد شمس

لندن (آصف محمود سے) برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر واجد شمس الحسن نے کہا کہ نیب کے پراسیکیوٹر جنرل دانشور ملک کے دل کے آپریشن کے باعث سوئٹزر لینڈ سے لائے گئے سوئس کیس کی دستاویزات کے ڈبے ابھی تک پاکستان نہیں بھیجے جا سکے۔ لندن سے جاری بیان میں انہوں نے کہا ایک خاص میڈیا

امریکی اہلکاروں کا لاہور ایئرپورٹ پر کسٹمز حکام سے جھگڑا‘ 10 پراسرار ڈبے چھڑا لئے

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور ائر پورٹ پر امریکی قونصلیٹ کے عملے نے پراسرار سامان سے بھرے 10 ڈبے کسٹمز حکام سے چھڑا لئے تلاشی لینے کے معاملے پر ان کا کسٹمز حکام سے جھگڑا ہو گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ ہفتہ کی دوپہر تھائی ائر ویز کی فلائٹ نمبر 345 ٹی جی کے ذریعے پراسرار سامان سے بھرے