کراچی (سٹاف رپورٹر+ ریڈیو نیوز+ وقت نیوز) کراچی میں ڈبل سواری پر عائد پابندی اٹھا لی گئی۔ محکمہ داخلہ سندھ نے پابندی اٹھانے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ وزیر داخلہ منظور وسان نے پابندی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ کراچی مےں صورتحال کچھ بہتر ہونے پر پابندی ہٹا لی گئی