تازہ ترین:

ڈاﺅن: کے نتائج

لاہور : بجلی کا طوےل برےک ڈاﺅن کئی علاقے تارےکی مےں ڈوب گئے

لاہور (نیوز رپورٹر+ ریڈیو مانیٹرنگ) لاہور میں گذشتہ شب بجلی کا طویل بریک ڈاﺅن ہوا، شہر کے سات گرڈ سٹیشن یکدم بند کر دئیے جانے سے لاہور کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ دوسری طرف موسم میں بہتری کے باوجود ملک بھر مےں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کم ہونے کی بجائے بڑھ گئی۔

فٹبال فیڈریشن میں مزید کوئی ڈاﺅن سائزنگ نہیں ہو گی، پی ایف ایف حکام

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن میں مزید کوئی ڈاون سائزنگ نہیں ہوگی 17 ستمبر کو ایگزیکٹو بورڈ کے ہونے والے اجلاس میں باقاعدہ طور پر تمام ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان فٹبال فیڈریشن کے اعلٰی حکام نے فیڈریشن میں موجود تمام

بھارتی فوج کے کریک ڈاﺅن اور گرفتاریوں کیخلاف دوسرے روز بھی ہژتال‘ مظاہرے متعدد زخمی

سرینگر (آن لائن) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں یوم یادگار کے موقع پر کریک ڈاﺅن اور سینئر حریت رہنماﺅں سمیت کارکنوں کی گرفتاری و نظر بندی کے خلاف اتوار کو دوسرے روز بھی مکمل ہڑتال کی گئی اور احتجاجی مظاہرے کئے گئے ،جبکہ مظاہروں میں متعدد زخمی ہو گئے ۔دوسری جانب 2010

مزید نتائج