لاہور/ مصطفی آباد/ للیانی (نمائندہ خصوصی+ نامہ نگار) لاہور میں ڈاکوﺅں نے مختلف وارداتوں میں متعدد شہریوں کو لوٹ لیا جبکہ مزاحمت پر ایک شہری قتل اور دوسرا زخمی کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفی آباد میں نہر کی پٹڑی پر موٹر سائیکل سوار جمیل احمد، حیات اللہ اور رفیق کو روکنے