تازہ ترین:

ڈاکٹروں: کے نتائج

فوجی ڈاکٹروں نے دو ہفتوں میں 67 ہزار افراد کا معائنہ کیا

لاہور (خصوصی رپورٹر) دو ہفتوں کے دوران فوجی ڈاکٹروں نے 67-181 افراد کا معائنہ کیا جن میں سے ڈینگی کی تشخیص کی غرض سے 52,000 مریضوں کی لڈ سکرینگ کی گئی جبکہ 2,372 کا کیمپوں میں اور 663 شدید متاثر مریضوں کا سی ایم ایچ میں بالترتیب مفت علاج کیا گیا۔ 35 سپرے ٹیمیں گزشتہ ایک ہفتے سے لاہور

لاہور : ڈینگی سے مزید 12 افراد جاں بحق‘ سکولوں میں یونیفارم کی پابندی ایک ماہ کیلئے ختم‘ ڈاکٹروں کو سری لنکا بھیجا جائیگا: شہباز شریف

لاہور (خصوصی رپورٹر+ نیوز رپورٹر) صوبائی دارالحکومت میں ڈینگی بخار زور پکڑتا جا رہا ہے اور ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ گذشتہ روز لاہور میں ڈینگی بخار کے باعث مزید 12افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 24گھنٹوں میں 771نئے مریضوں کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد ڈینگی مریضوں کی تعداد

ڈاکٹروں کی تنظیموں کے وفد کی حمزہ شہباز سے ملاقات

لاہور (نیوز رپورٹر) ڈاکٹروں کی مختلف تنظیموں کے وفد نے گزشتہ روز رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز سے ملاقات کی۔ ڈاکٹرز نے بریفنگ دیتے ہوئے حکومت پنجاب کو آگاہ کیا کہ لاہور میں 11 پرائیویٹ میڈیکل کالجز موجود ہیں۔ قواعد و ضوابط کے مطابق ملحقہ ہسپتال میں 50 فیصد بستروں پر مفت علاج

مزید نتائج