تازہ ترین:

ڈاکٹرز: کے نتائج

سول سوسائٹی ڈاکٹرز اور میڈیا بیماریوں کو ختم کرنے کا شعور بیدار کرنے میں اپنا کردارادا کرے

لاہور (نیوز رپورٹر) حکومت، ایسوسی ایشنز، سول سوسائٹی ڈاکٹرز اور میڈیا جب تک بیماریوں کو ختم کرنے، عوامی شعور بیدار کرنے میں اپنا کردارادا نہیں کرے گا ،اُس وقت تک صحت مند معاشرہ اور مضبوط ملک کا خواب پورا نہیں ہو گا۔ ان خیالات کا اظہار مقررین نے حمید نظامی پریس انسٹی ٹیوٹ

سروس سٹرکچر آرڈیننس جاری ہونے کے بعد ینگ ڈاکٹرز کی ہڑتال ختم

لاہور (نیوز رپورٹر) وفاقی حکومت کی طرف سے سروس سٹرکچر آرڈیننس جاری ہونے کے بعد ینگ ڈاکٹرز شیخ زید ہسپتال نے باضابطہ ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ اس حوالے سے شیخ زید ہسپتال کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر اقبال نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ ینگ ڈاکٹرز نے ہڑتال ختم کردی ہے ۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ینگ ڈاکٹرز کی تنخواہوں اور سروس ری سٹریکچر کی منظوری دے دی۔

صدرمملکت آصف علی زرداری نے ینگ ڈاکٹروں کی تنخواہوں اور سروس ری سٹریکچر کے لیے وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی طرف سے بھجوائی ہوئی سمری پر دستخط کر دئیے ہیں۔ ینگ ڈاکٹرز اسیوسی ایشن اسلام آباد پمز کے ینگ ڈاکٹرز تنخواہوں میں اضافے اور سروس سٹریکچر میں تبدیلی کے لیے گزشتہ کئی ہفتوں سے احتجاج پر تھے۔ جس کے بعد وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے قومی اسمبلی میں ینگ ڈاکٹرز کے مطالبات تسلیم کر نے کا اعلان کیا تھا۔

مزید نتائج