جلالپور بھٹیاں + سکھیکی (نمائندہ نوائے وقت + نامہ نگار) ڈاکوﺅں نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے اور سابق ضلع نائب ناظم کے قافلے کو روک کر موبائل اور رقم چھین لی۔ بتایا گیا ہے کہ ایم پی اے مسلم لیگ (ن) میاں شاہد حسین بھٹی، ممبر جنرل کونسل مسلم لیگ (ن) میاں قادر بخش بھٹی اور سابق ضلعی