تازہ ترین:

ڈالے: کے نتائج

فلاحی منصوبوں پر تنقید کرنیوالوں نے پنجاب بینک‘ این آئی سی ایل میں اربوں کے ڈاکے ڈالے : شہباز شریف

لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ کلمہ چوک کا منصوبہ معیار اور شفافیت کے لحاظ سے اپنی مثال آپ اور تعمیرات کا اعلیٰ شاہکار ہے، کلمہ چوک فلائی اوورز ریکارڈ مدت میں 14اگست تک مکمل کر لئے جائیں گے اور 14اگست کو ہی انڈر پاسز کا سنگ بنیاد رکھا جائے گا

شفافیت حکومت پنجاب کا طرہ امتیاز ہے‘ غریبوں کے منصوبوں پر تنقید کرنے والوں نے کھربوں روپے کے ڈاکے ڈالے: شہباز شریف

لاہور (خبرنگار خصوصی) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے شفافیت حکومت پنجاب کا طرہ امتیاز ہے ۔ دانش سکول‘آشیانہ‘گرین ٹریکٹرزاور دیگر منصوبوں کی طرح ییلوکیب سکیم کو بھی نہایت شفاف طریقے سے پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا اور یہ سکیم بیروزگاری کم کرنے میں اہم سنگ

امریکہ ایٹمی پروگرام رول بیک کرنے کے لئے جلد پاکستان پر دبا¶ ڈالے گا

لاہور (اشرف ممتاز / نیشن رپورٹ) امریکی اور یورپی مےڈیا نے پاکستانی فوج اور اس کی سکیورٹی ایجنسیوں کے خلاف پراپیگنڈا مہم تیز کر دی ہے تاکہ اسے بے توقیر کر کے سوویت یونین جیسی صورتحال پیدا کی جا سکے۔ یہ بات ایک سینئر افسر نے بتائی۔ اس افسر نے بتایا کہ دشمن پاکستانی فوج کا

مزید نتائج