تازہ ترین:

ڈالیں: کے نتائج

اسلام آباد شدت پسندوں کے محفوظ ٹھکانے ختم کرے: امریکہ‘ بھارت‘ پاکستان پر دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے سخت دباﺅ ڈالیں گے، ہلیری

نئی دہلی (نیشن رپورٹ + ریڈیو نیوز / وقت نیوز + ایجنسیاں) امریکہ اور بھارت نے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں استحکام اور اپنے مستقبل کے لئے اپنی سرزمین پر دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانے خود تم کرے‘ ہلیری کلنٹن نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان اہم اتحادی ہے‘ دہشت گردوں

حکومت پر کرپشن کے خاتمہ کیلئے سیاسی جماعتیں مل کر دباﺅ ڈالیں: احسان وائیں

لاہور (رپورٹ: خواجہ فرخ سعید) عوامی نیشنل پارٹی کے سیکرٹری جنرل احسان وائیں نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت پر کرپشن کے خاتمے کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر دباﺅ ڈالنا چاہئے، نوازشریف محب وطن اور بڑے لیڈر ہیں انہیں فیصلہ کرنا ہو گا کہ زرداری کی شخصیت کے خلاف کس حد تک جانا

شدت پسندوں کے خلاف کارروائی کیلئے پاکستان پر ڈباﺅ ڈالیں گے: اوباما

واشنگٹن + کابل (اے ایف پی + اے پی پی + اے این این) امریکی صدربارک اوباما نے افغانستان سے امریکی فوج کی مرحلہ وار واپسی کے پروگرام کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ رواں سال 10 ہزار، اگلے سال کے اختتام تک مزید 23 ہزارفوجی واپس بلا لیں گے۔ 2014ءتک انخلا مکمل کر کے تمام ترذمہ

مزید نتائج