تازہ ترین:

ڈالرہے: کے نتائج

حالیہ تباہ کن سیلاب کے باعث مجموعی نقصان تنتالیس ارب ڈالرہے، زراعت کےشعبے پر دور رس منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ وزیراعظم یوسف رضاگیلانی

اسلام آباد میں وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم گیلانی نے کہا کہ  ملکی تاریخ کے بدترین سیلاب سے معیشت تباہ ہوکر رہ گئی ہے۔ اٹھارہ لاکھ ایکڑ رقبے پر کھڑی فصلیں تباہ ہوگئی ہیں۔ زراعت کے شعبے پردور رس اثرات مرتب ہوئے  ہیں جس کی وجہ سے  آئندہ برس بھی فصلیں متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ پیپکو اور واپڈا کو تیرہ ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہےجس سے بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا ہے ۔  سیلاب سے دوکروڑ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ

پاکستان کے سیلاب متاثرین کی مجموعی امداد کا پچاس فیصد فنڈ اکٹھا ہوگیا،جمع ہونے والی رقم بائیس کروڑاٹھہترلاکھ ڈالرہے۔ اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کےادارے اوچا کے ترجمان موریسیوجولیانونے خبررساں ادارے رائٹرزکوبتایا ہے کہ امداد کی فراہمی میں بہتری آئی ہے اوراب دنیا یہ بات سمجھنے لگی ہے کہ یہ آفت کتنی بڑی ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ چارسوانسٹھ ملین ڈالرکی ابتدائی اپیل میں سے اب تک قریباً نصف اسےمل چکے ہیں لیکن صورتحال مزید خراب ہوتی جا رہی ہے اورامدادی کاموں کے لیے فوری طور پرمزید امداد کی ضرورت ہے۔ موریسیو جولیانوکا کہنا تھا کہ متاثرہ علاقے کا رقبہ آسٹریا،سوئٹزلینڈ اوربیلجیئم کے مشترکہ رقبے سے زیادہ ہے جوکہ بہت خوفناک