تازہ ترین:

ڈال: کے نتائج

بدترین لوڈشیڈنگ: وزارت بجلی اور پیپکو نے ملبہ ایک دوسرے پر ڈال دیا

لاہور (نیوز رپورٹر) وزارت پانی و بجلی ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپکو حکام نے بجلی کی بڑھتی ہوئی ڈیمانڈ کے پیش نظر گزشتہ ایک برس سے کوئی اقدامات نہیں کئے جبکہ جون 2010ءسے جون 2011ءتک لاہور، فیصل آباد، گوجرانوالہ، ملتان اور راولپنڈی، اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنیز نے سسٹم کو اپ

امریکہ نے ہمشہ دباؤ ڈال کراپنے مقاصد حاصل کئےہیں، حکومت ملکی مفاد میں جرات مندانہ فیصلےکرے۔ سینیٹر مولانا عبدالغفور حیدری

قلات میں پریس کلب میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا تھا کہ امریکی جنرل مائیک مولن کا بیان پاکستان کی آزادی اور خودمختاری کے لئے کھلا چیلنج ہےجو قابل قبول نہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ دشمن کے حملے کی صورت میں پوری قوم سیسہ پلائی دیوار بن جائے گی۔ مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ حکومت قومی خواہشات اور ملکی مفاد کے لئے قوم کو اعتماد میں لے کردوٹوک اورجرات مندانہ فیصلے کرے۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کا

امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیوں کو پس پشت ڈال کرایک بار پھر ڈومور کا مطالبہ کردیا۔

پاکستان امریکہ اوریورپی یونین سمیت تیس ممالک نے دہشتگردی کے خلاف کاؤنٹر ٹیررازم گلوبل فورم تشکیل دیا ہے، فورم کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کے دوران امریکی وزیرخارجہ ہیلری کلنٹن دہشتگردی کے خلاف پاکستان کی کاوشوں کوپس پشت ڈال کر ڈومورکا راگ الاپتی رہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ کامیاب فوجی کارروائیوں نے القاعدہ کو کمزور کیا ہے لیکن یہ دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑنے کے لیے کافی نہیں۔ نائن الیون القاعدہ کی کارروائی تھی اور اب دنیا کےمختلف حصوں میں اس کی معاون تنظیمیں موجودہیں جن کے خاتمے کے لئے اقدامات

مزید نتائج