ڈیووس (ریڈیو مانیٹرنگ) ڈیووس میں عالمی اقتصادی فورم کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ کے بارے میں بحث کے دوران اسرائیلی صدر کے غزہ جنگ کے حوالے سے قابل اعتراض ریمارکس پر احتجاج کرتے ہوئے ترک وزیراعظم طیب اردگان ڈائس چھوڑ کر چلے گئے‘ ذرائع کے مطابق اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے حماس