بیجنگ (آن لائن + اے این این) پاکستان نے بھارت کے ساتھ آئندہ مذاکرات اور تعلقات کی بحالی کیلئے چین کو ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چین کی ثالثی پر مطمئن ہے اور اسے ”بلینک چیک“ دے دیا ہے۔ چائنا انسٹیٹیوٹ آف انٹرنیشنل سٹڈیز میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ نے کہا کہ اگر