تازہ ترین:

چیک: کے نتائج

باجوڑ: چیک پوسٹ پر حملہ، 2رضاکار جاںبحق، ایک شدت پسند بھی مارا گیا

باجوڑ ایجنسی / شب قدر (نامہ نگار / ریڈیو نیوز) باجوڑ ایجنسی کی تحصیل سلارزئی مےں شدت پسندوں نے امن کمیٹی کی چیک پوسٹ پر دستی بموں اور خودکار ہتھیاروں سے حملہ کر دیا جس کے نتیجہ مےں کمیٹی کے 2رضاکار نور اعظم اور نثار خان موقع پر جاںبحق اور دیگر 6شدید زخمی ہوگئے جبکہ امن کمیٹی

اورکزئی ایجنسی : چیک پوسٹ پر حملہ‘ جھڑپ ‘ ایک اہلکار 20 شدت پسند ہلاک

پشاور/ گومل (اے ایف پی + آن لائن + نامہ نگار) اورکزئی ایجنسی میں شدت پسندوں نے سکیورٹی فورسزکی چیک پوسٹ پر حملہ کر دیا جس سے ایک اہلکار جاںبحق، جوابی کارروائی میں 20 شدت پسند مارے گئے۔ جنوبی وزیرستان میں اسلحے سے بھرے دو ٹرک برآمد کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق اورکزئی ریجنسی

مالی بحران شدید‘ چیئرمین ریلوے کی گارنٹی پر جاری 10 کروڑ کا چیک کیش نہ ہو سکا

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے کے مالی بحران نے پھر سے شدت اختیار کرنا شروع کر دی اور دو روز قبل پی ایس او کی طرف سے چیئرمین ریلوے جاوید اقبال کی ذاتی گارنٹی پر جاری کیا گیا 100 ملین کا چیک ابھی تک کیش نہیں ہو سکا‘ دوسری طرف فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) نے 629 ملین روپے کی

مزید نتائج