تازہ ترین:

چینلز: کے نتائج

حکومت بھارتی فلموں اور ٹی وی چینلز پر پابندی عائد کرے: اسلم ڈار، جمشید ظفر و دیگر

لاہور (اے پی پی )مرکزی رابطہ کمیٹی پاکستان فلم انڈسٹری کے زیر اہتمام ایورنیو اسٹوڈیو میں بھارتی فلموں پر مکمل پابندی لگانے کے حوالے سے ایک بہت بڑا جلسہ منعقد ہوا۔اس موقع پر اسلم ڈار، جمشید ظفر، آصف خان، حسن عسکری اور دیگر نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کی

بعض نجی چینلز نے تصدیق کے بغیر ہی روسی شہری کو ”جاسوس“ قرار دیدیا

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں اپنی بہن سے ملنے کیلئے آنے والے روسی شہری کا میڈیا کے لوگوں سے ایڈریس معلوم کرنا ہی جرم بن گیا۔ بعض نجی ٹی وی چینلز نے بغیر تصدیق کے ہی اسے غیر ملکی ”جاسوس“ اور ”مشکوک“ قرار دے دیا‘ تفصیلات کے مطابق روسی شہری آندرے چینسوکوو کی ہمشیرہ کی

سپریم کورٹ نے کراچی میں جاری قتل و غارت اور بدامنی کا ازخود نوٹس لیتے ہوئے نجی ٹی وی چینلز سے تمام تفصیلات اور فوٹیجز کل طلب کرلی ۔

چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری نے کراچی میں ٹارگٹ کلنگ اور طویل عرصے سے جاری بدامنی کا نوٹس لے لیا ہے ۔ انہوں نے یہ نوٹس اخبارات اور ٹی وی چینلز کی خبروں کو بنیاد بناتے ہوئے لیا ہے ۔ چیف جسٹس نے تمام ٹی وی چینلز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ کراچی میں تشدد کے واقعات کے حوالےسے دستیاب معلومات اور ریکارڈ کل تک عدالت کو فراہم کر دیں۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کرنے والے افراد کی فوٹیجز کا ریکارڈ خصوصی طور پر طلب کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ٹی وی چینلز کو نوٹسز بھی ارسال کردیئے گئے ہیں۔

مزید نتائج