واشنگٹن (نیٹ نیوز+ اے پی پی) قرض کی اگلی قسط حاصل کرنے کے لئے پاکستان اور آئی ایم ایف حکام کے درمیان واشنگٹن میں مذاکرات کا پہلا دور ختم ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق وزیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے آئی ایم ایف حکام کے ساتھ قرض کی اگلی قسط کے معاملے پر