تازہ ترین:

چیمبرز: کے نتائج

شیخوپورہ میں ٹی ایم اے کے عملہ کی جانب سے چیمبرز گرانے کے اقدام کے ٓخلاف وکلا اورپولیس کے درمیان تصادم کےنتیجہ میں پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

ٹی ایم اے کے عملہ نے آج ڈی سی او شیخوپورہ سرفراز کے حکم پر ڈسٹرکٹ جیل کی دیوارکے ساتھ قائم وکلا کے چیمبرز مسمارکردیئے جس پروکلا مشتعل ہوگئے اورسینکڑوں وکلا نے ڈی سی او آفس کا گھیراؤ کرکے توڑ پھوڑ شروع کردی۔ جس پر پولیس اور وکلا کے درمیان تصادم کے نتیجہ میں کئی وکلا اورپولیس اہلکاروں سمیت ڈی سی او آفس کے ملازمین زخمی ہوگئے۔ اس موقع پر ڈی سی او کا کہنا تھا کہ وکلا نے ڈی سی او آفس پرحملہ کرکے سرکاری عمارت کو نقصان پہنچایا ہے جبکہ وکلا کا کہنا ہےکہ ٹی ایم اے کی جانب سے ان کے چمبرز گرانے کا اقدام

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں مختلف چیمبرز کی اکثریت نے آر جی ایس ٹی کی مخالفت کی ہے۔

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں صنعت کاروں، ٹیکسٹائل انڈسٹری، ایکسپورٹرز ، امپورٹرز اور تاجروں کے نمائندوں نے آر جی ایس ٹی اور فلڈ ٹیکس پر اپنے تخفظات اور تجاویز سے کمیٹی کو آگاہ کیا ۔ انہوں نے کہا کہ آر جی ایس ٹی کے نفاذ سے حکومت اور عوام دونوں کا نقصان ہوگا۔ فیڈریشن آف پاکستان چیمبرآف کامرس کے صدر نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت بلواسطہ ٹیکس کی شرح ساٹھ فیصد سے کم کر کے پچیس فیصد تک لائے اور بلاواسطہ ٹیکس کے دائرہ کار کو وسعت دے کر ریونیو میں اضافہ کرے ۔ اگر اس تجویز پر عمل در آمد ہو

راولپنڈی،کراچی،لاہور اورملک کے دیگر چیمبرز آف کامرس کے صدور نے ویلیو ایڈڈ ٹیکس پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔

راولپنڈی چیمبر آف کامرس میں ویلیو ایڈڈ ٹیکس سے متعلق کانفرنس ہوئی،جس میں راولپنڈی، کراچی،لاہور، جہلم  اور ملک کے دیگر چیمبرز آف کامرس کے صدور نے شرکت کی ۔ کانفرنس میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے تمام اراکین بھی شریک تھے۔ چیمبرز آف کامرس کے صدور کا کہنا تھا کہ ویلیو ایڈڈ ٹیکس کو قبول نہیں کریں گے کیونکہ اس سے کئی اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو جائے گا ۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ تاجروں اور سرمایہ کاروں کی درخواست پرغور کرتے ہوئے ویلیو ایڈڈ ٹیکیس پر عمل درآمد کو

مزید نتائج