چیف: کے نتائج

کیانی صاحب! تین سال میں آپ کی مولن سے 27 ملاقاتیں ہوئیں: ظفر اللہ جمالی معلومات پر داد دیتا ہوں: آرمی چیف

اسلام آباد (آئی این پی) آل پارٹیز کانفرنس میں آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی جب میاں نوازشریف کے سوالات کے جواب دے رہے تھے تو اس وقت سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی سے ان کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ میر ظفر اللہ جمالی نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ کیانی صاحب آپ کی ساڑھے

لیلیٰ کے والد کی طرح میرے پاپا کو بھی صومالی قذاقوں سے رہا کرایا جائےیرغمالی چیف آفیسر کی بیٹی کی قوم سے اپیل

کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ) موغادیشو کے قریب صومالی قذاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے بحری جہاز ایم وی البیڈو کے چیف آفیسر مجتبیٰ کی بیٹی حرا نے قوم سے اپیل کی ہے کہ جس طرح لیلی کے پاپا کو بحری قذاقوں سے رہائی دلوائی گئی اسی طرح میرے والد کو بھی رہا کروا کر پاکستان لایا جائے۔

ریلوے کے 10افسروں کی ترقی، آفتاب اکبر چیف پرسونل آفےسر ہونگے

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے کی ڈیپارٹمنٹل پر موشن کمیٹی نے10 افسران کی گریڈ 19سے 20اور ایک گریڈ 20سے 21میں ترقی کی منظوری دیدی ہے جس کا نوٹیفکیشن اگلے چند روز میں جاری کر دیا جائیگا۔ ترقی پانے والوں میں سے 4کا تعلق ریلوے کے سول اور تین تین کا مکینیکل اور ٹریفک کمرشل سے تعلق ہے

مزید نتائج